: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کمیشن نے اس سال ویجیلنس بیداری ہفتے کیلئے دیانتداری کے فروغ اور
بدعنوانی کے خاتمے کے عمل میں عوامی شرکت کا عنوان منتخب کیا ہے۔ مرکزی ویجیلنس کمیشن ،عوامی زندگی میں دیانتداری کو فروغ دینے اور
بدعنوانی
سے پاک سماج کی تشکیل کیلئے ،ہر سال ویجیلنس ہفتے کااہتمام کرتا ہے۔ اس ہفتے کے دوران ہی 31 اکتوبر آتا ہے جو سردار ولبھ بھائی پٹیل کا یوم
پیدائش بھی ہے اور اسے ویجیلنس ہفتے کے طور پر منایا جاتا ہے۔